پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کے ساتھ بمپر آفر متعارف کروا دی

پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کے ساتھ بمپر آفر متعارف کروا دی

کراچی سے لاہور یا اسلام آباد کا دو طرفہ کرایہ 13521 روپے مقرر کردیا گیا
کراچی پی آئی اے انتظامیہ نے کرایوں میں کمی کے ساتھ سپر بمپر آفر متعارف کروادی۔ذرائع کے مطابق اندرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے، پی آئی اے انتظامیہ نے کرایوں میں کمی کے ساتھ سپر بمپر آفر متعارف کروادی۔
پی آئی اے کی جانب سے کراچی سے لاہور یا اسلام آباد 20 کلو سامان کے ساتھ یکطرفہ کرایہ 7388 روپے کردیا گیا، اور دو طرفہ کرایا 13521 روپے مقرر کیا گیا ہے، جب کہ 35 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ 8435 روپے اور دوطرفہ کرایہ 15085 روپے کردیا گیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.